دمک چوں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آتش بازوں کی اصطلاح، مراد: بارود یا پھلجڑی میں لوہ چون کے ذرات کے پھٹنے کی تڑپ اور چمک یا تڑپتی ہوئی چمک۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آتش بازوں کی اصطلاح، مراد: بارود یا پھلجڑی میں لوہ چون کے ذرات کے پھٹنے کی تڑپ اور چمک یا تڑپتی ہوئی چمک۔